میر سامان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بادشاہوں اور امیروں کے کھانے کا انتظام کرنے والا، خانساماں، داروغۂ طعام؛ (مجازاً) منتظم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بادشاہوں اور امیروں کے کھانے کا انتظام کرنے والا، خانساماں، داروغۂ طعام؛ (مجازاً) منتظم۔